وسائل کا رخ غریبوں کی طرف موڑنا ہوگا‘ پٹرولیم مصنوعات پر 16 فیصد جی ایس ٹی کی حمایت کرتے ہیں ‘ یہ کم نہیں ہو سکتا مگر اس پر مل بیٹھ کر کوئی راستہ نکالا جاسکتا ہے، عام آدمی کا اعتماد اس وقت بحال ہوگا جب ہم اس کی توقعات پر پورا اتریں گے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 17:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں غریب عوام کے بارے میں سوچنا اور ملک کے وسائل کا رخ غریبوں کی طرف موڑنا ہوگا‘ پٹرولیم مصنوعات پر 16 فیصد جی ایس ٹی کی حمایت کرتے ہیں ‘ یہ کم نہیں ہو سکتا مگر اس پر مل بیٹھ کر کوئی راستہ نکالا جاسکتا ہے۔
منگل کو قومی اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور پی آئی اے کے حوالے سے بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم توقع کرتے ہیں کہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل پر 69.5 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے، تمام مصنوعات پر مجموعی طور پر اوسطاً 37 فیصد سیلز ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.