حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا،سرمایہ کار دوست ماحول کے لئے پرعزم ہے،وزیر اعظم
ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 19:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 فروری۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ،پاکستان میں میرٹ کی بنیاد پر سرمایہ کار دوست ماحول کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں ۔وزیراعظم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار میکنزی کے گلوبل ایم ڈی ڈومینک بارٹن سے ملاقات کے دوران کیا ۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ توانائی میں خود انحصاری اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔
معاشی ترقی کے لیے شفافیت ، مقابلے کے رجحان اور نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ میکنزی کے گلوبل مینجنگ ڈائریکٹر کی پاکستان کے معاشی ایجنڈے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ معاشی ترقی کے لیے نہایت اہم ہے ،راہداری منصوبے سے پاکستان کی معاشی ترقی کا نیادور شروع ہوگا۔ڈومینک بارٹن نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائنز کے لائن لا سز میں کمی کے حوالے سے معاونت کے لیے تیارہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.