جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کے وفد کی چیئر مین پیمرا ابصار عالم سے ملاقات
مار ننگ شوز میں بڑ ھتی ہو ئی فحاشی اور اسلا می اقدار،نظریہ پاکستان کے منا فی نشر ہو نے والے پرو گرا مز پر اپنے تحفظا ت سے آگاہ کیا
ذیشان حیدر منگل 16 فروری 2016 22:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری۔2016ء ) جماعت اسلا می حلقہ خواتین کے ایک وفد نے چیئر مین پیمر ابصار عالم سے ملاقات کی اور الیکٹرونک میڈ یا کے مار ننگ شوز میں پر بڑ ھتی ہو ئی فحاشی اور اسلا می اقدار،نظریہ پاکستان اور قا ئد اعظم ،علا مہ اقبا ل کے فرمودات کے منا فی نشر ہو نے والے پرو گرامات پر اپنے تحفظا ت سے آگاہ کیا اور ایک یا داشت پیش کی ۔
وفد میں جماعت اسلامی کی ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید،جماعت اسلامی کی سابق ممبر قومی اسمبلی بلقیس سیف ،ناظمہ صوبہ پنجا ب سکینہ شاہد،نا ظمہ ضلع اسلا م آباد زیبا خالد،سیکریٹری اطلا عات صو بہ پنجاب سعدیہ سیف بھی مو جو د تھیں۔چیر مین پیمرا سے گفتگو کر تے ہو ئے جماعت اسلامی پنجاب کی نا ظمہ سکینہ شاہد نے کہاپیمرا کا ضابطہ اخلا ق اور سپریم کو رٹ کے آرڈر کے با و جو د الیکٹرو نک میڈیا پرغیر اخلاقی مار ننگ شوز سمیت دیگر پرو گرامات نشر کیے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے نو جوان نسل تیزی سے بے راروی کا شکار ہو چکی ہے اور سو چے سمجھے منصو بے کے تحت انڈین ڈراموں نشر کر کے ہندوانہ ثقافت کو فرو غ دیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.