ماہ نور اور نسیم وکی کے درمیان صلح کی کوششیں تیز ،آئندہ ایک دو روز میں صلح کا مکان
بدھ 17 فروری 2016 13:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) اداکارہ ماہ نور اور کامیڈین نسیم وکی کے درمیان صلح کی کوششیں تیز کر دی گئیں ، امکان ہے کہ آئندہ ایک دو روز میں دونوں فنکاروں میں صلح ہو جائے گی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چار روز قبل تماثیل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” جوانی لے ڈوبی “ کے دوران اداکارہ ماہ نور اور کامیڈین نسیم وکی کا جھگڑا ہو گیا تھا جس کے بعد ماہ نور نے مذکورہ اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا اور پولیس تھانے میں نسیم وکی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست بھی دیدی تھی ۔
اب دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ان کے درمیان صلح کے لئے عملی کوششوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ خاص طور پر تماثیل تھیٹر کے چیئرمین قیصر ثناء اللہ صلح کرانے میں پیش پیش ہیں ۔ جبکہ دیگر شوبز شخصیات بھی ان کے ساتھ صلح کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔ توقع کی جا رہی ہے کہ آج کل میں ماہ نور اور نسیم وکی کے درمیان صلح ہو جائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.