پی ایس او نے پاور سیکٹر کمپنیزسے فوری طور پر 80 ارب روپے کے بقایا جات مانگ لئے
بقایا جات ادا نہ کئے جانے پر تیل کی فراہمی معطل کرنے کی دھمکی دے دی
بدھ 17 فروری 2016 14:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او ) نے پاور سیکٹر کمپنیزسے فوری طور پر 80 ارب روپے کے بقایا جات مانگ لئے،بقایا جات ادا نہ کئے جانے پر تیل کی فراہمی معطل کرنے کی دھمکی دے دی گئی۔
(جاری ہے)
بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق پاور سیکٹر کے ذمہ پی ایس او کے 200 ارب روپے ہوگئے ہیں جن کی ادائیگی میں کوئی دلچسپی نہیں لی جارہی جس کی وجہ سے پی ایس او کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پی ایس او نے پاور سیکٹر کمپنیز کو ہدایت جاری کی ہے کہ 80 ارب روپے کے بقایا جات فوری طور پر ادا کئے جائیں کیونکہ پاور سیکٹر کی طرف سے ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے تیل کی خریداری میں شدید مسائل کا سامنا ہے۔ پی ایس او نے ہدایت کی کہ اگر بقایا جات ادا نہ کئے گئے تو پاور سیکٹر کمپنیز کو تیل کی فراہمی معطل کردی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.