پنجاب اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیراعظم کی طرف سے نیب حکام کے خلاف بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئیں
وزیراعظم کا بیان غیر آئینی اور نیب حکام کو دھمکی دینے کے مترادف ہے۔ ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے جو آئینی ادارے کام کر رہے ہیں انہیں روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔تحریک انصاف
میاں محمد ندیم بدھ 17 فروری 2016 17:31
لاہور+کراچی(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 17فروری۔2016ء) پنجاب اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیراعظم کی طرف سے نیب حکام کے خلاف بیان پر مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی ہیں۔ حزب اختلاف کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ عدلیہ کو ایسے الزامات کا نوٹس لینا چاہئے۔پنجاب اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے ایوان میں قرارداد پیش کرتے ہوئے مو قف اختیار کیا کہ وزیراعظم کا بیان غیر آئینی اور نیب حکام کو دھمکی دینے کے مترادف ہے۔
ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لئے جو آئینی ادارے کام کر رہے ہیں انہیں روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کرپشن کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔اپوزیشن رہنماو ں نے وزیراعظم کے بیان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دانش اسکولز، سستی روٹی، آشیانہ ہاو سنگ سکیم سے لیکر توانائی کے منصوبوں پر تحقیقات حذب اختلاف کا پر زور مطالبہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.