ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی اسلا م آباد میٹر وپولیٹن کارپوریشن کے نومنتخب ڈپٹی میئرز کو مبارک باد
امید ہے میئرز وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کو درپیش مسائل حل کرنے میں اہم کر دار ادا کریں گے، ایاز صادق کی نومنتخب ڈپٹی میئر ز کی رہائش گاہوں کے دورہ پر گفتگو
بدھ 17 فروری 2016 17:51
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے اسلا م آباد کے نومنتخب ڈپٹی میئر ز سید ڈیشان نقوی اور محمد اعظم خان کی رہائش گاہوں کا دورہ کیا اور انہیں اسلا م آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کا ڈپٹی میئرمنتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ممبران قومی اسمبلی ملک ابرار احمد اور ڈاکٹر عباد اﷲ بھی اس موقع پر ڈپٹی سپیکر کے ہمراہ تھے۔
نومنتخب ڈپٹی میئرز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر نے کہاکہ ڈپٹی میرز کے عہدے کے لیے ان کا انتخاب پارٹی قیادت اور اسلا م آباد کے میٹرو پولٹین کے منتخب نمائندوں کی طر ف سے ان پر اعتماد کا مظہر ہے ۔انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ اسلا م آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے نومنتخب میئر اور ڈپٹی میئرز عوامی امنگوں پر پورا اترتے ہوئے دارلحکومت کو ایک مثالی شہر بنانے اور اسلام آ باد کے شہریوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں اہم کر دار ادا کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.