بعض وفاقی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کر کے اپنی نوکری پکی رکھنا چاہتے ہیں‘ غلام محی الدین دیوان
(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی روز روز کی نوراکُشتی سے تنگ آچکے ہیں اور دھونس دھندلی اور غنڈہ گردی اب مزید نہیں چلے گی
بدھ 17 فروری 2016 17:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء ) پاکستان تحرِ یک انصاف آزادکشمیرکے مرکزی جنرل سیکرٹری غلام محی الدین دیوان نے کہاہے کہعمران خان کی قیاد ت میں تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی سمیت تمام سیاسی مخالفین کا مقابلہ کرنے کی بھر پور تیار ی کر لی ہے ، شکست کے خوف سے ر اجہ فاروق اور چوہدری عبدالمجیدمل کر آزادکشمیرکے حالات خراب کرنے کے پلان بنا تے ہیں جو کہ انہیں منہ کی کھانے پڑی گی ۔
ا پنے جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں اور ایک دوسر ے سے ملے ہوئے ہیں ان دونوں کی مک مکا کی سیاست کو آزاد کشمیر با شعور عوام دفن کر دیں گے کرپٹ ٹولے کو عوام پہچان چکے ہیں اب انکے جھا نسے میں نہیں آیں گے ۔(جاری ہے)
آزاد کشمیر تحرِ یک انصاف کے حق میں فیصلہ دے چکے ہیں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی روز روز کی نوراکُشتی سے تنگ آچکے ہیں اور دھونس دھندلی اور غنڈہ گردی اب مزید نہیں چلے گی۔
انہوں نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں کلین سویپ کر یگی،کارکنان 25 فروری کو کوٹلی میں ہونے والے عمران خان کے جلسے کی تیاری کریں اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔بعض وفاقی وزراء شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کر کے اپنی نوکری پکی رکھنا چاہتے ہیں،حکمرانوں کے سارے تجربے ناکام ہو چکے ہیں بلکہ ان کے تجربے ملک و قوم پر بھاری پڑ رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.