کراچی،قیدی کے فرار میں مدد کا الزام،3اہلکاروں کی ضمانت منظور
بدھ 17 فروری 2016 22:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) کراچی سینٹرل جیل سے قتل کے قیدی کو فرار کرانے میں مدد دینے کے الزام میں گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو مقامی عدالت نے 50،50ہزار روپے ضمانت پر رہاکرنے کا حکم دے دیا،کراچی سینٹرل جیل سے گرفتار 3پولیس اہلکاروں کو جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی آصف علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے پولیس اہلکاروں صفدر حسین ،حشمت محمد اور ظفر اﷲ کی 50،50ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی،عدالت نے تینوں اہلکاروں کو تفتیش میں تعاون کرنے کا بھی حکم دیا، سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے 4روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی،جس پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ یہ قابل ضمانت جرم ہے ریمانڈ نہیں دیا جاسکتا۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.