پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی کے محد حفیظ کے کراچی کنگز کیلئے کہے گئے تنزیہ جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی
محمد علی بدھ 17 فروری 2016 22:56
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار17فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے محد حفیظ کے کراچی کنگز کیلئے کہے گئے تنزیہ جملوں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کر دیا تھا۔ اب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
مذکورہ ویڈیو میں محمد حفیظ کو میچ کے بعد کراچی کنگز کیلئے تنزیہ انداز میں "کراچی جیتے گا، کراچی جیتے گا" کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگوں کی جانب سے محمد حفیظ کے اس اقدام کو تفریح کے طور پر لیا جا رہا ہے تو کچھ لوگوں کی جانب سے محمد حفیظ پر تنقید کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.