قومی اسمبلی اجلاس ،ڈپٹی سپیکر کورم کی نشاندہی کرنے اور پھر ایوان میں موجود نہ رہنے پرشیریں مزاری پر برہم ،کلاس لے لی
پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپوزیشن کے ریکوزٹ اجلاس میں اپوزیشن رکن نے کورم پوائنٹ آؤٹ کیا، مرتضیٰ جاوید عباسی
جمعرات 18 فروری 2016 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلائے گئے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کرنے اور پھر ایوان میں موجود نہ رہنے پر ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پی ٹی آئی کی چیف وہپ شیریں مزاری پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کلاس لی اور کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپوزیشن کے ریکوزٹ اجلاس میں کسی اپوزیشن رکن نے کورم پوائنٹ آؤٹ کیا۔
جمعرات کو کورم کی نشاندہی پر مختصر وقفے کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ شیریں مزاری کہاں ہیں جس پر ایوان میں موجود اپوزیشن پارٹی ایم کیو ایم کے ارکان نے کہا کہ وہ تو ایوان سے چلی گئیں جس پر ڈپٹی سپیکر برہم ہوگئے اور کہا کہ یہ بات پارلیمانی روایات کے منافی ہے کورم پوائنٹ آؤٹ کرنے والا رکن خود ہی باہر چلا جائے اس کا ایوان میں موجود رہنا ضروری ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.