صدر مملکت ممنون حسین کی روس میں نامزد سفیر خلیل اللہ سے ملاقات
دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے نامزد سفیر متحرک سفارتکاری کریں۔ صدر مملکت ممنون حسین
جمعرات 18 فروری 2016 17:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے تعلقات کے فروغ کے لئے تمام توانائیاں بروے کار لانی چاہئیں ۔ تعلیم اور ٹیکنالوجی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع موجود ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز روس کے لئے پاکستان کے نامزد سفیر قاضی خلیل اللہ سے ملاقات کے دوران کیا ۔
صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے نامزد سفیر متحرک سفارتکاری کریں انہوں نے مزید کہا کہ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے تمام توانائیاں بروئے کار لائی جائیں پاکستان کو روس اور اس خطے پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے تعلیم اور ٹیکنالوجی میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے مواقع موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.