مجرم جتنا مرضی چالاک اور ہوشیار ہو قانون کے پھندے سے نہیں بچتا،عمر ورک
جرم کے خاتمے کے لئے کسی بھی شخص کا جرات مند اور بہاد ہونا بنیادی شرط ہے، موت سے بے خوف ہوکر ہی موت کے سودا گروں سے لڑائی کی جاسکتی ہے،ایس ایس پی سی آئی اے کی گفتگو
جمعرات 18 فروری 2016 18:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء) خون کبھی چھپتا نہیں ہے اور مجرم جینا مرضی چالاک اور ہوشیار ہو کبھی نہ کبھی قانون کے پھندے میں ضرور آجاتا ہے۔ کسی بھی مجرم کو اس کی آماجگاہ سے باہر نکال کر گرفتار کرنے میں محنت کے ساتھ ساتھ وقت بھی لگتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک نے آن لائن سے گفتگو کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ جرم کے خاتمے کے لئے کسی بھی شخص کا جرات مند اور بہاد ہونا بنیادی شرط ہے۔ موت سے بے خوف ہوکر ہی موت کے سودا گروں سے لڑائی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم ڈاکوؤں، دہشتگردی، ڈکیتیوں، منشیات فروشوں ، پیشہ ور مجرموں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہیں۔ پیشہ ور مجرمان کے پاس اعلیٰ نسل کا اسلحہ اور جدید گاڑیاں موجود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.