دکی،کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

جمعہ 19 فروری 2016 11:13

دکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ۔جمعہ کو کوئلہ کان میں صبح سویرے مزدورکان کنی کر رہے تھے کہ اچانک کان میں زہریلی گیس بھر گئی جس کے نتیجے میں 3 مزدورجان کی بازی ہار گئے۔

(جاری ہے)

جاں بحق کان کنوں کی لاشیں کان سے نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

متعلقہ عنوان :