اسلام آبادکے اسکولوں کالجوں کی اصلاحات کے لیے ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد
وزیر اعظم نواز شریف کا آذان خان شہید ماڈل اسکول ایف ایٹ کا دورہ،اسکول میں موجود تعمیری نقائص کو فوری دور کرنے کی ہدایت، بچوںسے آئندہ دو سالوںمیں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ وزیر ممکت کیڈ طارق فضل چودھری اسکولوںکے تعمیری اور سکیورٹی نقائص کا نوٹس لیں، وزیر اعظم نواز شریف کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر کیڈ کو ہدایت
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 فروری 2016 11:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2016ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے آذان خان شہید ماڈل اسکول ایف ایٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسکول میں مونٹیسری کلاسز کاآغاز کیا ، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری اور اسلام آباد کے نو منتخب مئیر شیخ انصر موجود تھے ۔
وزیر اعظم نواز شریف نے اسکول کے مختلف حصوں میں جدید سہولیات کا معائنہ کیاجبکہ لائبریری ، مونٹیسری ہال ، کمپیوٹر لیب سمیت اسکول کے دیگر حصوں کا دورہ کرتے ہوئے طلبا سے مکالمہ بھی کیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں اسکولوں کالجوں کی اصلاحات کے لیے ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز ہو چکا ہے جس کے تحت اسکولوں او کالجوں کو جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.