علاقائی تجارت کے فروغ کیلئے ریجنل ٹرینڈ کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی، خورشید برلاس
پاکستانی مصنوعات اپنے اعلی معیار ، جدت اور خوبصورتی کے اعتبار سے پوری دنیا میں پرکشش ہیں صنعت و تجارت کی ترقی کیلئے ہر شعبے میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، وائیس چیئرمین عاصم محمود ملک
اتوار 21 فروری 2016 16:19
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی انٹرریجنل کوآرڈینیشن راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ایم خورشید برلاس نے سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کوافغانستان ،وسط ایشائی ریاستوں اور افریقی ممالک تک پہنچانے کے لئے علاقائی تجارت کو فروغ دیا جائے گا۔
دنیابھر میں پاکستانی مصنوعات کی برآمدات کے وسیع مواقع موجود ہیں باہمی تجارت میں اضافے کیلئے ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے اور صدر آر سی سی آئی میاں ہمایوں پرویز کی سربراہی اور سٹینڈنگ کمیٹی کے اراکین کے تعاون سے پاکستانی مصنوعات کی نئی تجارتی منڈیاں تلاش کرکے تاجروں کو کاروبار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.