اسلام آباد پولیس نے فروری کے پہلے دوہفتوں کی رپورٹ جاری کردی
341ملزمان کو گرفتار کرکے قبضہ سے 2کروڑ22لاکھ 17ہزارروپے کا چھینا گیا اور چورہ شدہ ما ل مسروقہ بر آمدکیا
اتوار 21 فروری 2016 17:39
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء) پولیس نے ماہ فروری کے پہلے دو ہفتوں کے دوران جر ائم پیشہ افراد کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے 341ملزمان کو گرفتار ان کے قبضہ سے 02کروڑ22لاکھ 17ہزارروپے کا چھینا گیا اور چورہ شدہ ما ل مسروقہ بر آمدکر لیا۔ 230مقدما ت کو یکسوکیا ،50اشتہا ری مجر مان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی ۔
ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کہا کہ تما م پولیس افسران جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لا ئیں،شہر یوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جا ئے گی۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ایا ت پر وفا قی پولیس نے ماہ فروری کے پہلے دو ہفتوں کے دوران جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کا رروائی کر تے ہو ئے 341ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.