مقبوضہ کشمیر،پانپور میں سرکاری عمارت پر دوسرے روز بھی قبضہ برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 6ہوگئی ،درجنوں زخمی، مرنے والوں میں 2 کیپٹن سمیت 5 سیکورٹی فورس کے اہلکار اور ایک شہری شامل ہے ،حکام کی تصدیق ،بھارتی میڈیا نے واقعے کا الزام بھی پاکستان پر دھردیا،بے بنیاد پروپیگینڈ ا جاری
اتوار 21 فروری 2016 23:30
نئی دہلی/سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21فروری۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں مسلح افراد کی جانب سے سرکاری عمارت پر قبضے کے بعد دوسرے روز بھی قابض بھارتی فوج حملہ آوروں پر قابو پانے میں ناکام رہی جبکہ جھڑپ کے دوران مرنے والوں کی تعداد 6ہوگئی جس میں بھارتی فوج کے 2 کیپٹن سمیت 5سیکورٹی اہلکار شامل ہیں دوسری جانببھارتی میڈیا نے واقعے کا الزام بھی پاکستان پر دھرنا شروع کر دیا ہے ۔
بھارتی میڈیاکے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں ہفتہ کی سہ پہر چار بجے جنگجووٴں کی جانب سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے قافلے پر گھات لگاکر کئے گئے حملہ کے بعد شروع ہونے والی جھڑپ دوسرے روز بھی جاری رہی ۔ جھڑپ میں تاحال فوج کی10 اور 9 پیرا رجمنٹ کے دو کیپٹن سمیت 5 سیکورٹی اہلکار اور ایک عام شہری ہلاک ہوا ہے جبکہ دو درجن کے قریب دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.