کرپشن کے خلاف ملک گیر مہم میں عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے ،حافظ حشمت
پیر 22 فروری 2016 16:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق صوبائی وزیر حافظ حشمت خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ملک گیر مہم امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قیادت میں عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے تو انشاء اللہ پاکستان کو فری کرپشن اسلامی ریاست بنائیں گے۔ ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے یونین کونسل کافورڈھیری میں شمولیت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر جمال ناصر ، خان زیب ، آبادگل ، خان خیل ، ظفر حیات ، اعظم خان ، مرُاد خان ، قاری ساجد ، حاجی ممتاز خان ، عظمت خان ، انور باچا اور دیگر افراد نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہوکر اپنے اپنے خاندان سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ شمولیتی تقریب سے نائب امیر جماعت اسلامی پی کے سیون سید محمد عثمان اور دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.