وزیراعظم محمدنوازشریف پرسوں ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے
منگل 23 فروری 2016 11:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وزیراعظم محمدنوازشریف (جمعرات )کو ایک روزہ دورے پر مظفرآباد جائیں گے جہاں وہ نیشنل ہیلتھ کارڈ سکیم کا افتتاح کریں گے اور میڈیکل کالج ہال میں تقریب سے خطا ب کریں گے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطا بق مظفرآباد میں وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اورپولیس اور دیگر سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ، جبکہ آزاد کشمیر بھر سے پولیس کی اضافی نفری مظفرآباد پہنچ گئی ہے ،جبکہ ہیلی پیڈ پر انکا استقبال صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، مسلم لیگ نے کے صدر راجہ فاروق حیدر ، ڈپٹی اپورزیشن لیڈر طارق فاروق ، سیکرٹری جنرل ن لیگ شاہ غلام قادر ، اور دیگر کریں گے ۔
وزیراعظم کے ہمراہ وزیرامور کشمیر چوہدری برجیس طاہر ، وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر پرویز رشید ، وزیرمملکت برائے صحت سائر افضل تارڑ ، معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی اور دیگر حکام بھی جائیں گے ،جبکہ ہیلی پیڈ پر انکا استقبال صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب ،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید ، مسلم لیگ نے کے صدر راجہ فاروق حیدر ، ڈپٹی اپورزیشن لیڈر طارق فاروق ، سیکرٹری جنرل ن لیگ شاہ غلام قادر ، اور دیگر کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.