این آئی سی ایل میں 96 لاکھ کے ایئرٹکٹس کا نیا اسکینڈل سا منے آ گیا
منگل 23 فروری 2016 12:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وزارت تجارت کے ماتحت ادارہ نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں فراڈ کی نئی مثال قائم ہوگئی،2010 کے5 ماہ کے دوران افسران کے نام پرٹکٹ خریدے گئے، سفر کا کوئی ریکارڈنہیں، انکوائری رپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق 96 لاکھ روپے مالیت کے فضائی ٹکٹ ٹریول ایجنسی سے خریدے گئے جس کی ملازمین کے پرسنل اورسرکاری ریکارڈمیں کوئی تفصیل نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق ستمبر2014 میں انکوائری رپورٹ سے ثبوت ملنے کے باوجودمتعلقہ حکام ذمے داران کے خلاف کارروائی سے گریزکر رہے ہیں۔ ذرائع کاکہناہے کہ مختلف ا?ڈٹ پیرازکی روشنی میں ہونے والی انکوائری کے دوران انکوائری کمیٹی نے افسران کاسفری ریکارڈطلب کیاتواسسٹنٹ منیجرہیومن ریسورس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جواب دیا گیا کہ ٹی اے ڈی اے اورسفر کے حوالے سے کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.