احتساب کے شفاف عمل کو تیز کیا جائے ،قومی دولت لوٹنے والوں کو سرعام پھانسیاں دی جائیں ،ایمنسٹی انٹرنیشنل
منگل 23 فروری 2016 16:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) کراچی کے مقا می ہوٹل میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے منعقدہ کانفرنس بعنوان بدعنوانی سے پاک معاشرہ اور گڈگورننس سے خطاب کرتے ہوئے ایمیٹی انٹرنیشنل کے صدر محفوظ یا رخان نے کہا ہے کہ احتساب ہی وہ عمل ہے جس کو ہر خاص و عا م کیلئے یکساں ہونا چاہئے ۔پھر ملک کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔
اس موقع پر ایمیٹی انٹرنیشنل کے جنرل سیکریٹری طارق شاداب کا کہنا تھا کہ بے رحم احتساب کے عمل کو اختیار کرکے ہی پاکستان کو فلاحی ریاست بنایا جاسکتا ہے ۔اگر اب بھی حکومت گڈگورننس میں ناکام ہوئی تو عوام کا غم و غصہ اور احساس محرومی ملک میں خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرسکتی ہے ۔ماہر معاشیات ڈاکٹرشاہدہ وزارت کا کہناتھا کہ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت روزبروز بڑھتی جارہی ہے اس اہمیت کے پیش نظر سازش کے تحت پاکستان کو زہریلی کھاد فراہم کی جارہی ہے جس کے باعث زرخیز زمین میں تباہ کن تبدیلیاں رونما ں ہورہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.