ڈاکٹر عاصم حسین سے کی گئی جے آئی ٹی میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے
ایم کیوایم ،گینگ وار کے ملزمان کے درمیان تصادم کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنماء اسلحہ فراہم کرتے تھے ایم کیوایم کے ایسے رہنماوٴں سے تعلقات تھے جو ٹارگٹ کلرز کو سپورٹ کرتے تھے،سابق مشیر پٹرولیم کے اعترافات
منگل 23 فروری 2016 16:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے کی گئی جے آئی ٹی میں مزید اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ملزم نے آصف علی زرداری کی ہدایت پر جرائم میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں سے ملاقاتیں کیں ۔ایم کیوایم اور گینگ وار کے ملزموں کے درمیان تصادم کے لئے پیپلزپارٹی کے رہنما اسلحہ فراہم کرتے تھے۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اعتراف کیا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پرجرائم میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماوٴں سے ملاقاتیں کیں ۔ ذوالفقار مرز ا ، اویس مظفر ٹپی اور قادر پٹیل لیاری گینگ وار گروپ کے معاملات دیکھتے تھے ۔لیاری گینگ وار کے بابالاڈلا اور عزیر بلوچ گروپ کو اسلحہ فراہم کیا جاتا تھا لیاری گینگ وار کے ملزم اولڈ سٹی ایریا میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کی کلنگ وارداتیں کرتے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.