بلدیہ عظمی کراچی کی قیمتی گاڑیاں کس نے غائب کیں ؟ بڑے نام سامنے آ گئے
سپیکر آغا سراج درانی ،شرجیل میمن ،ثاقب سومرو ،شعیب صدیقی ،جاوید حنیف و دیگر افسران کے ایم سی کی گاڑیاں استعمال کررہے ہیں
منگل 23 فروری 2016 16:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) سابق وزرااورافسران مالی بحران کا شکار بلدیہ عظمی کراچی کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کا فیول بھی لوٹا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی شہریوں کے مسائل حل کرنے سے زیادہ وزرااور اپنے افسران کی خواہشات پوری کرنے مصروف ہے۔
کسی نے وزیر بن کر تو کوئی اعلی افسر بن کر اس ادارے کو لوٹتا رہا۔موجودہ اسپیکر آغا سراج درانی جب وزیر بلدیات بنے تو گاڑیوں کی لمبی لائن کے ساتھ دو قیمتی گاڑیوں کی بھی فرمائش کر بیٹھے جو تاحال ان کے استعمال میں ہیں۔ نیب کی تحقیقات کا سامنا کرنے والے شرجیل میمن ایک کروڑ مالیت کی گاڑی قبضے میں کیے بیٹھے ہیں تو سابق ایڈمنسٹریٹر ثاقب سومرو دو ہاتھ آگے نکلے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.