بھاری فیس کا مطالبہ،درجنوں نرسوں نے باہر جانے کا ارادہ ترک کر دیا
اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سیلکشن کے باوجود بھاری فیس کا مطالبہ کیا،وفاقی متحسب نے نوٹس لیکر وضاحت طلب کر لی باہر جانیوالے لوگ لاکھوں روپے ماہوار تنخواہ لیں گے تو پھر یہ فیس تو ادا کرنا پڑے گی،او ای سی کے عہدیدار یاسر کی آن لائن سے گفتگو
منگل 23 فروری 2016 20:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء)سعودیہ عریبیہ میں جانے والے پیرامیڈیکل سٹاف سے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے سیلکشن کے باوجود بھاری فیس ادا کرنے کے مطالبہ کے باعث فیس ادا نہ کرنے والی درجنوں نرسوں نے باہر جانے کا ارادہ ترک کر دیا ۔ وفاقی متحسب نے درجنوں افراد کے مستقبل داؤ پر لگنے کا نوٹس لیکر وضاحت طلب کر لی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ او ای سی نے سعودی عرب بھیجنے کے لیے اخبار میں اشتہار دیا تھا جس کے پیش نظر سینکڑوں افراد جو پیرا میڈیکل سے وابستہ تھے انہوں نے تمام تر ٹیسٹ پاس کرتے ہوئے جب ویزا کے لیے او ای سی رابطہ کیا تو ادارے نے فی پرسن 65ہزار روپے سرکاری فیس کا تقاضا کر دیا جس پیش نظر متعدد خواتین نرسز و دیگر افراد نے کئی روز کی محنت کو چھوڑ کر باہر جانے کی خواہش ہی ختم کر دی ہے کیونکہ انکے پاس ہزاروں روپے موجود نہیں تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.