ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کے خلاف پنجاب پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ کیا گیا۔ مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
عمر جمشید جمعرات 25 فروری 2016 14:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نوید رسول مرزا کے استعفی کے ایک ماہ گزرنے کے باوجود ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری نہ کئے جانے کے خلاف وکلا سراپا احتجاج ہیں۔ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ، سیشن اور سول عدالتوں میں وکلائ اپنے مقدمات کی سلسلے میں پیش نہیں ہوہے۔
(جاری ہے)
وکلا کے عدالتی بائیکاٹ کے باعث ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہوئی۔
وکلا کے عدالتی بائیکاٹ کے باعث اندرون شہر اور دور دراز سے ا?نے والے سائلین کومشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پیشی پر لائے جانے والے قیدیوں کو اگلی تاریخیں دے کر واپس روانہ کردیا گیا۔۔ پنجاب بار کونسل کی وائس چئیر پرسن فرح اعجاز کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب مستقل بنیادوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تعیناتی نہ کرکے آئین اور عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.