ہوٹل میں مہمان لانیکی اجازت نہ ملنے پر گیل ناراض تھے، چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا انکشاف
جمعرات 25 فروری 2016 17:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ میچزکے دوران ہوٹل میں مہمان لانے کے اجازت نہ ملنے پر کرس گیل ناراض ہو گئے تھے لیکن ہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ایک دن گیل ہوٹل لابی میں مہمان کے ساتھ آئے توہوٹل والوں نے انہیں جانے نہیں دیا، ہوٹل والوں کا کہنا تھا کہ رات کے اس وقت گیل اپنے مہمان کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں نہیں جاسکتا، گیل ناراض ہوگئے مگرہم نے صورت حال کو کنٹرول کرلیا۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ہم نے ہوٹل رومز میں کسی کو مہمان لے جانے کی اجازت نہیں دی تھی، ہمیں خدشہ تھا کہ کوئی اسکینڈل نہ ہوجائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عام آدمی نے خون پسینے کی کمائی سے ٹکٹ خریدا، کرکٹ بورڈ، پی ایس ایل پردباؤ تھا کہ پاسز فری میں دے دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم کی جگہ بابر اور رضوان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.