2015میں بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک رہا جبکہ 2014 میں وہ پہلے نمبر پر تھا۔رپورٹ
ذیشان حیدر جمعرات 25 فروری 2016 22:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 فروری۔2015ء) سٹاک ہوم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ2015میں بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک رہا جبکہ 2014 میں وہ پہلے نمبر پر تھا۔مبصرین کا خیال ہے کہ روایتی ہتھیاروں میں عدم توازن سے جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جو ایک نہایت تشویشناک بات ہے۔
تاہم بھارت کا یہ موقف رہا ہے کہ وہ اپنی دفاعی ضروریا ت کو پور کرنے کے لیے ہی اسلحہ خریدتا ہے۔دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر ماریا سلطان نے کہا کہ بھارت کی طرف سے خصوصاً میزائل شکن نظام کی تیاری خطے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا باعث ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مؤقف یہ ہے کہ اسٹریٹجک ریسٹرینٹ ریجیم بنائی جائے، یعنی ناصرف فریقین اس پر بات چیت کریں بلکہ جو میزائلوں کی دوڑ چل رہی ہے اس میں بھی کمی لائی جائے، اور اس کے لیے باضابطہ طور پر دونوں ممالک کے درمیان ایک معاہدہ کیا جانا ضروری ہے‘ پاکستان چاہتا ہے کہ اسے بھی سول جوہری ٹیکنالوجی تک رسائی اور تعاون فراہم کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.