لاڑکانہ :سہیل انور سیال کے رشتہ دار کے خلاف نیب میں شکایت درج کروانا ہائیر سیکنڈری استاد کو مہنگا پڑگیا
گھر پر مسلح افراد کا حملہ، حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بجائے پولیس نے متاثرہ استادکے خلاف مقدمہ درجک رلیا
جمعہ 26 فروری 2016 17:25
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 فروری۔2016ء) صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے رشتہ دار کے خلاف نیب میں شکایت درج کروانا ہائیر سیکنڈری ٹیچر کو مہنگا پڑگیا، متاثرہ استادکے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بجائے پولیس نے متاثرہ ٹیچر سمیت 120افراد پر پولیس ڈیوٹی میں رخنہ ڈالنے کا مقدمہ درج کرلیا، اساتذہ تنظیم گسٹا کا متاثرہ ٹیچر کے حق میں احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے اﷲ آباد تھانہ کے حد میں واقع خالق کالونی میں چار روز قبل باقرانی ٹی ایم اے کے اکاؤنٹنٹ احسان سیال نے اپنے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ ہائیر سیکنڈری ٹیچر عاشق میمن کے گھر پر حملہ کرکے پانچ افراد کو زخمی کیا تھا جس کے بعد متاثرہ ٹیچر کی جانب سے حد کی تھانہ میں مقدمہ درج کرنے کے لیے گیا تو پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کرنے سے صاف انکار کردیا گیا جس کے باعث متاثرہ ٹیچر نے سیشن عدالت میں حملے میں ملوث ملزمان کی محفوظ کی گئی فوٹیجز عدالت میں پیش کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کے لیے درخواست جمع کروائی تھی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.