ایمسنٹی سکیم چوروں کو تحفظ دینے کیلئے شروع کی گئی ‘ناکام ہوگئی ہے ‘عمران خان
ہفتہ 27 فروری 2016 13:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ناکام ہو چکی ہے کیونکہ ایمنسٹی اسکیم چوروں کو تحفظ دینے کیلئے شروع کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کے زریعے ایماندار ٹیکس دہندگان کو سزا مل رہی تھی اور چوروں کو تحفظ مل گیا تھا ‘پاکستانی عوام فلاحی کاموں کیلئے دل کھول کر عطیہ دیتے ہیں تاہم عوام چاہتے ہیں کہ ان کے لیڈر عوامی پیسہ لوٹنے کی بجائے ٹیکس ادا کریں،لیڈر ایمانداری سے ٹیکس ادا کریں تو عوام بھی ادا کریں گے عمران خان نے کہاکہ خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی نے پولیس کو سیاسی اثرورسوخ سے نکا ل دیا ہے اور صوبے میں آئی جی پولیس کو بااختیا ر بنا دیا ہے۔
کے پی کے میں پولیس پبلک سیفٹی کمیشن کو جوابدہ ہو گی ۔ انہوں نے کہاکہ یہ فرق ہے نئے اور پرانے پاکستان میں ‘پنجاب اور سندھ کو چیلنج کر تا ہوں کہ تھانہ کلچر ختم کر یں اور کے پی کے کی طرح پولیس کو غیر سیاسی بنا کر دکھائیں۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.