کراچی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،کراچی میں 25فروری 1996ء کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.1سینٹی گریڈ تھا،جبکہ آج بیس سال بعد کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 فروری 2016 17:44

کراچی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،کراچی ..

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری۔2016ء) شہر قائد کراچی میں فروری کے مہینے میں گرمی کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5سینٹی گریڈ کیا گیاہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے 20سال قبل 25فروری 1996ء کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.1سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔جس سے معلوم ہوا ہے کہ کراچی میں گرمی کافروری کے مہینے میں بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :