منصوبے کے تحت نئی مردم شماری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، امیر حیدر خان ہوتی
مردم شماری میں اٹھارہ برس کی تاخیر یا تعطل سمجھ سے بالا تر ہے،صوبوں کو اختیارات و وسائل پر فرق پڑتا ہے یہ امر تشویشناک ہے حکومت اب بھی حیلے بہانوں کے ذریعے ذمہ داری سے جان چھڑانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، سابق وزیراعلی کے پی کے
منگل 1 مارچ 2016 21:33
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے مردم شماری موخر کرنے کے حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غیر ذمہ دارانہ طرز عمل پر پیرا ہے اور ایک منصوبے کے تحت چھوٹے صوبوں کے اختیارات اور وسائل میں اضافے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
اے این پی سیکرٹریٹ سے جاریکردہ بیان میں اُنہوں نے کہا کہ چھوٹے صوبوں کے اقتصادی اختیارات میں درکار اضافے کیلئے مردم شماری لازمی ہے تاکہ آبادی کی بنیاد پر وسائل کا تعین کیا جا سکے تاہم بعض حلقے اس خدشے کے باعث مردم شماری کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں کہ اس کے نتیجے میں چھوٹے صوبوں کے اقتصادی وسائل میں اضافہ ہو گا اور کسی ایک صوبے کی بالا دستی متاثر ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.