الیکشن کمیشن 2018ء کے عام انتخابات میں صنفی مساوات کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہے
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان کا ورکشاپ سے خطاب
منگل 1 مارچ 2016 22:34
اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے کہا ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات کے انتخابی عمل میں صنفی مساوات کے اہداف کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن پرعزم ہے۔ وہ منگل کو یہاں الیکشن کمیشن میں جنڈر و ڈس ایبیلٹی الیکٹورل ورکنگ گروپ کے افتتاح کے موقع پر اظہار خیال کر رہے تھے جس کا مقصد انتخابی عمل میں خواتین کا بطور ووٹر امیدوار، انتخابی عملہ اور مبصر کے طور پر شرکت بڑھانا ہے۔
ورکشاپ میں کمیشن کے ممبران، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ یہ ورکنگ گروپ ایک سالہ پروگرام کا حصہ ہے جو انتخابی عمل میں صنفی اصلاحات کیلئے ایک پلیٹ فارم ہے۔ وزارت قانون انصاف ، وزارت انسانی حقوق، منصوبہ بندی و ترقیات ڈویژن ، یو این ڈی پی، آئی ایف ای ایس، ڈی آر آئی، روزن آر ایس پی این، آکسفیم انسان فاؤنڈیشن، ایکشن ایڈ، کیئر انٹرنیشنل اور عورت فاؤنڈیشن اس عمل میں شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.