پرینیتی چوپڑا کے فوٹو شوٹ نے ہر طرف دھوم مچا دی
بدھ 2 مارچ 2016 11:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑہ جو ان دنوں اپنی نئی فلم”میری پیاری بندو“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاہم ایک بھارتی جریدے کے لیے ان کے فوٹو شوٹ نے بھی ہر طرف دھوم مچادی ہے۔
(جاری ہے)
جریدے کے سرورق پر شائع ہونے والی پرینیتی کی اسٹائلش تصاویر کا ہر زبان پر چرچا ہے۔27سالہ بالی وڈ حسینہ کا کہنا ہے کہ فلم ”میری پیاری بندو“ کی شوٹنگ سے پہلے ان کے پاس تھوڑا سا وقت تھا اس لیے انھوں نے جریدے کی طرف سے فوٹو شوٹ کی پیشکش کو ٹھکرانا مناسب نہیں سمجھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.