اسلام آباد: برطانیہ میںغیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا
وزارت داخلہ حکام نے مسافروں کو ائیر پورٹ پر داخلے سے روک دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 مارچ 2016 13:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 مارچ 2016ء) : برطانیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم 42 افراد کو ڈی پورٹ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانیوں کو ایک خصوصی پراز کے ذریعے اسلام آباد بلوایا گیا تاہم طیارے کے اسلام آباد پہنچنے پر وزارت داخلہ حکام نے مسافروں کون طیارے سے اُترنے سے روک دیا ہے۔
(جاری ہے)
وزارت داخلہ حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں کے کوائف کی مکمل جانچ پڑتال تک کوئی مسافر بھی طیارے سے اُتر کر ائیر پورٹ داخل نہیں ہو سکتا۔
واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب ائیر پورٹ سمیت تمام غیر ملکی ائیر لائنز کو بھی ہدایات کی گئی ہیں کہ ڈی پورٹ شہریوں کو پاکستان لانے سے قبل پاکستانی حکام سے ان کے کوائف اور شناخت کی تصدیق کر لیں بصورت دیگر کوائف مکمل نہ ہونے یا مسافروں کی شناخت نہ ہونے پر اسی پرواز پر مسافروں کو واپس بھیج دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.