قائم مقام چیئرمین پیمرا نے غلط فیصلے کئے، گناہ سے پہلے سزا کاطریقہ کار کہیں نہیں،کامل علی آغا
بول ٹی وی کے حقائق عوام کے سامنے رکھیں، 2200 ملازمین کے خاندان کاسوچنا ہمارا فرض ہے،حکومت نے طاقتوروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے بول کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر کام کیاجائے،وزارت داخلہ کمیٹی کو باقاعدہ بریفنگ دے کہ اصل مسئلہ کیا ہے،چیئرمین کمیٹی کی ہدایت
بدھ 2 مارچ 2016 17:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 مارچ۔2016ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات اور قومی ورثہ کے چیئرمین کامل علی آغا نے کہا ہے کہ قائم مقام چیئرمین پیمرا نے جو بھی فیصلے کئے ہیں وہ غلط ہیں ، گناہ سے پہلے سزا کاطریقہ کار کہیں بھی نہیں ہوتا ، پیمرا اپنے غلط فیصلوں پر نظر ثانی کرتے ہوئے انصاف کا بول بالا کرے ۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز پارلیمنٹ لاجز میں ہوا ۔
کمیٹی کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات ونشریات محمد عمران گردیزی نے بتایا کہ ضابطہ اخلاق سے متعلق وزارت اطلاعات تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر کام کرے گی ایسا قانون بنانے کی ضرورت ہے جس میں کسی بھی سٹیک ہولڈر کو کوئی مسئلہ نہ ہو اور اس پر متفق ہوں کمیٹی نے ضابطہ اخلاق کے قانون میں چیئرمین پیمرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا سیکرٹری اطلاعات نے بتایا کہ دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں پریس آفیسرز کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ لیا جائے گا اور میرٹ کی بنیاد پر 75فیصد افسران وزارت اطلاعات سے ہی جائینگے چیئرمین کمیٹی کامل علی آغا نے کہا کہ بول ٹی وی چینل کے حوالے سے حقائق عوام کے سامنے رکھے جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.