ناموس رسالت ؐ کی توہین کا کوئی مجرم ہو یا کسی اور جرم کا قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہونا چاہئے‘ طاہر محمود اشرفی
تحفظ ناموس رسالت ؐ کے قانون کے خاتمے کی باتیں ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں،پاکستان میں موجود تمام مذاہب اور مسالک کی قیادت قانون تحفظ ناموس رسالتؐ کی مکمل حمایت کا اعلان کرچکی ہے‘ چیئرمین پاکستان علماء کونسل
بدھ 2 مارچ 2016 20:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) تحفظ ناموس رسالت ؐ کے قانون کے خاتمے کی باتیں ملک میں فساد پھیلانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں،پاکستان میں موجود تمام مذاہب اور مسالک کی قیادت قانون تحفظ ناموس رسالتؐ کی مکمل حمایت کا اعلان کرچکی ہے،ناموس رسالت ؐ کی توہین کا کوئی مجرم ہو یا کسی اور جرم کا قانون کے مطابق ہی فیصلہ ہونا چاہئے۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ) کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے اسلام آباد میں مختلف مکاتب فکر اور مذاہب کے قائدین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر مولانا عبد الحمید صابری ،مولانا نعمان حاشر،مولانا اسعد زکریا،مفتی حبیب الرحمن،مولانا طاہر عقیل،مولانا حفیظ الرحمن،مفتی وحید احمد سواتی،مولانا شفیع قاسمی،مولانا عبد القیوم،مولانا اشفاق پتافی،پادری عمانویل کھوکھر ،سرداربشن سنگھ،ڈاکٹر رام کمار ودیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.