اسا تذ ہ کو عزت و احترا م اور مرا عا ت دے کر تعلیمی شعبے میں انقلا ب لایا جارہا ہے،ڈی سی او
جمعرات 3 مارچ 2016 11:44
ملتان ۔02مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان زاہد سلیم گوندل نے کہا ہے کہ دنیا میں جتنی بھی قو مو ں نے ترقی کی منا ز ل طے کی ہیں انہو ں نے تعلیم کو اپنی تر جیح بنا یا ہے۔۔انہو ں نے کہا کہ اسا تذ ہ کو عزت و احترا م اور مرا عا ت دے کر تعلیمی شعبے میں انقلا ب لایا جارہا ہے تا ہم محکمہ تعلیم کے ملا زمین کے حقو ق بھی تر جیحی بنیا د وں پر فراہم کئے جانے کی ضرو رت ہے ۔
اس مقصد کے حصو ل کیلئے ضلعی حکو مت نے محکمہ تعلیم کے 350 چھو ٹے ملا زمین کو ریگولر اور 22 کلریکل سٹاف کی اپ گر یڈ یشن کی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ رو ز ڈ ی ای او سکینڈ ر ی ایجو کیشن کے دفتر میں ایپکا کے زیر اہتما م استقبا لیہ تقر یب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
ای ڈ ی او ایجو کیشن اشفا ق گجر اور مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل ایپکا خا لد جاوید سنگھیڑا سمیت تعلیمی افسرا ن بھی اس موقع پر مو جود تھے ۔
ڈ ی سی اوزاہد سلیم گو ند ل نے کہا کہ ضلع ملتا ن کو وزیر اعلیٰ روڈ میپ پروگرا م کے تحت تعلیمی شعبے میں سر فہر ست لا نا اولین ترجیح ہے اس مقصد کے حصو ل کیلئے محکمہ تعلیم کے افسرا ن و اہلکا ر تعا ون کر یں اور اپنی کا ر کر دگی بہتر کر یں ۔زاہد سلیم گو ند ل نے کہا کہ حکومت پنجاب نے تعلیمی شعبے سے وابستہ ملا زمین کو ریکا رڈ ترقیا ں اور مر اعا ت دی ہیں اب ان کا فر ض ہے کہ وہ عو ام کو ریلیف دیں اور تعلیمی ادارو ں کی حالت زار بہتر کر یں۔تما م سر کا ر ی ملا زمین میر ے دست با زوہیں جن کے بغیر انتظا می امور چلا نا ممکن نہیں ہے ۔ایپکا کے تما م جائز مطا لبا ت کو پورا کر تے ہوئے ملا ز مین کو حقو ق فرا ہم کئے جائیں گے ۔ اس موقع پر خطا ب کرتے ہوئے ای ڈی او ایجو کیشن اشفا ق گجر نے کہا کہ ڈ ی سی او زاہد سلیم گو ند ل نے ذ اتی دلچسپی لے کر محکمہ تعلیم کے اہلکا روں کو ان کا حق فرا ہم کرتے ہوئے ترقیوں کا کیس منظور کیا ہے جس پر ان کے شکر گز ار ہیں ۔اہلکاراب محنت اور لگن سے کا م انجام دے کر اپنے محکمے کا نا م روشن کریں ۔بعد از اں مر کز ی سیکر ٹر ی جنر ل خالد جا ویدسنگھیڑا اور دیگر عہدیدارو ں نے بھی خطا ب کیا اور ڈ ی سی او ملتا ن زاہد سلیم گو ند ل کی خدما ت کو سر ا ہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.