کراچی : مصطفی کمال اور انیس قائمخانی کی پریس کانفرنس، پریس کانفرنس کے بعد ہی رد عمل دیا جائے گا۔ ترجمان ایم کیو ایم
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 مارچ 2016 13:30
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 مارچ 2016ء) : سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کی جانب سے پریس کانفرنس کے اعلان کے بعد کراچی کے سیاسی حالات میں ایک ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے ترجمان نے اس سے متعلق کہا کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کے اعلان کے بعد ”انتظار کرو“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس کے بعد ہی پارٹی کی جانب سے رد عمل کا اظہار کیا جائے گا۔
مصطفیٰ کمال کی واپسی کے بعد رابطہ کمیٹی نے بھی در جوڑ لیے ہیں جبکہ 3 بجے مصطفیٰ کمال اور انیس قائمخانی کی پریس کانفرنس کے بعد ایم کیو ایم کی جانب سے اہم اعلانات کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ میرے پاس اہلیان کرچی کے لیے خوشخبری ہے، انہوں نے 3 بجے پریس کانفرنس سے قبل کچھ بھی بتانے سے انکار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.