جنگلی حیات کا تحفظ ہم سب کا قومی فریضہ ہے، ہم کومل کر اسے نبھانا ہو گا‘ ڈی جی وائلڈ لائف
جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے طلبا میں آگہی پیدا کرنے کے لئے پروگرام ترتیب دئیے جا رہے ہیں‘ خالد ایاز خان کا جنگلی حیات کے تحفظ کے عالمی دن کے حوالے سے سفاری زوپارک میں منعقدہ تقریب سے خطاب
جمعرات 3 مارچ 2016 18:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات پنجاب خالد ایاز خان نے کہا ہے کہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے غیر قانونی شکار کی روک تھام اورجانوروں و پرندوں کے قدرتی ٹھکانوں کی بحالی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کو جنگلی حیات کے تحفظ بارے آگہی پیدا کرنے کے لئے پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے۔
انہوں نے یہ بات یہاں لاہور سفاری زو پارک میں جنگلی حیات کے تحفظ بارے دنیا کے 182 ممالک میں منائے جارہے دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سابق ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات خان محمد خان،زو پارک مینجمنٹ کمیٹی کی رکن سارہ طاہر ،اعزازی گیم وارڈن پنجاب شاہ رخ بٹ،سابق اعزاز گیم وارڈن بدر منیر،پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کے پروفیسر،طلبا وطالبات کے علاوہ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی موجود تھیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.