بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی
رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک ‘ 12234 گرفتار ہوئے ‘رپورٹ
ہفتہ 5 مارچ 2016 15:40
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لئے سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں میں تیزی دیکھی گئی ۔رواں سال ہونے والی 2593 کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک ‘ 12234 گرفتار ہوئے ۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2593 کارروائیاں کیں گئیں جس میں ایف سی پولیس اور لیویز نے حصہ لیا ان کارروائیوں میں 323 دہشت گرد ہلاک ہوئے ‘ 12234 دہشت گرد گرفتار ہوئے ۔
رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا جس کے قبضے سے 3763 مختلف اقسام کا اسلحہ اور 248327 راونڈز برآمد ہوئے ۔ وزارت داخلہ کے مطابق بلوچستان میں امن اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت امن دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں جاری رہیں گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.