صدارتی نظام سے فیڈریشن کا خاتمہ ہوجائے گا،عوام نے ہردور میں صداتی نظام کو مسترد کیا ،نثار احمد کھوڑو
مصطفی کمال نے بھی کسی کی ایماء پر صدارتی نظام کا نعرہ لگایا ،کپتان نے مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کرکے گری ہوئی حرکت کی تھی رحمن ملک پارٹی کی اجازت سے اتحادی جماعت ہونے کے ناطے ایم کیو ایم قیادت سے ملتے تھے،پریس ریلیز بنانے کا الزام غلط ہے ،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 5 مارچ 2016 17:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر صوبائی وزیر سندھ نثار احمدکھوڑو نے کہا ہے کہ صدارتی نظام سے فیڈریشن کا خاتمہ ہوجائے گا ۔ ایوب خان کے دور سے لگنے والے صدارتی نظام کے نعرے کو ہر دور میں عوام نے مسترد کیا ہے ۔مصطفی کمال نے بھی کسی کی ایماء پر صدارتی نظام کا نعرہ لگایا ہے ۔
ماضی میں کپتان نے پرویز مشرف کو شیروانی پہنانے کے لیے اس کے ریفرنڈم کی حمایت کرکے گری ہوئی حرکت کی تھی ۔رحمن ملک پر کسی جماعت کی پریس ریلیز لکھنے اور بنانے کا الزامات غلط ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کومقامی ہوٹل میں ’’نیشنل سینٹر فار ڈسپیوٹ اینڈ ریزولیشن انٹرنیشنل‘‘ کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.