جمشید دستی نے اپنی نئی سیاسی جماعت عوامی راج پارٹی کے قیام کی تصدیق کردی ، 23مارچ کو باقاعدہ اعلان کریں گے
پارٹی میں کوئی پرانا چہرہ شامل نہیں کیا جائے گا،پارٹی کا منشور عام آدمی بنائے گا،اقتدار میں آکرصدرپاکستان اور مزدور کی تنخواہ برابرکردیں گے، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی خصوصی گفتگو
پیر 7 مارچ 2016 20:05
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) آزاد طور پر منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی جمشید خان دستی نے عوامی راج پارٹی کے نام سے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ 23مارچ کویوم پاکستان کے موقع پر اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔عام اور مزدور طبقے کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے نئی سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا۔
جنوبی پنجاب ،اندرون سندھ کے ہزاروں لاکھوں غریب کسان ،مزدور پارٹی کے ممبر ہوں گے۔پارٹی میں کوئی پرانا چہرہ نہیں شامل کیا جائے گا۔برسراقتدارآکر صدرپاکستان اور مزدور کی تنخواہ برابر کردیں گے۔ پیر کو اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں جاگیرداروں،سیاستدانوں کے ہاتھوں پسے ہوئے لاکھوں مزدور،کسان ،ہاری ہماری طرف امید کی نظر سے دیکھ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.