اداکارہ میرا کی نئی آنے والی فلم ’’ہوٹل‘‘ 8 اپریل کو پاکستان بھر کے سینما میں ریلیز ہوگی
فلم ’’ہوٹل‘‘ پاکستان کی پہلی سائیکو ٹریلر فلم ثابت ہوگی، فلم نے ریلیز سے قبل ہی دھرم شالہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بیسٹ فلم ایوارڈ اور بیسٹ ایکٹر ایوارڈ حاصل کرلیا پاکستانی عوام اس فلم کو ایک بار ضرور دیکھیں۔ ہمیں نام سے نہیں جانیں بلکہ ہمارا اس فلم میں کام دیکھیں، اداکارہ کی پریس کانفرنس
پیر 7 مارچ 2016 22:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) لالی وڈ اور بالی وڈ کی معروف اداکارہ میرا کی نئی آنے والی فلم ’’ہوٹل‘‘ 8 اپریل کو پاکستان بھر کے سینما میں ریلیز ہوگی۔ فلم ’’ہوٹل‘‘ پاکستان کی پہلی سائیکو ٹریلر فلم ثابت ہوگی۔ یہ بات اداکارہ میرا نے کراچی کے علاقے کلفٹن زمزمہ 6 کمرشل اسٹریٹ میں واقع مقامی ہوٹل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر فلم کے ڈائریکٹر خالد حسن خان، مقامی ہوٹل ’’پاپاچائے‘‘ کے مالک اور فلم کے پروموشنل پارٹنر ارسلان خان درانی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اداکارہ میرا نے فلم ’’ہوٹل‘‘ کے بارے میں صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان میں پہلی بار اس طرح کی سائیکلو ٹریلر فلم بنائی گئی ہے جس میں پیدائش سے قبل ہی لڑکیوں کو قتل کئے جانے کو موضوع بنایا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.