وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم پراس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد کی پابند ہے، قائم علی شاہ
وفاق نے ابھی تک 10وزارتوں کے فنکشن اور اثاثے صوبائی حکومت کومنتقل نہیں کئے،وزیر اعلیٰ سندھ کی قومی اسمبلی کی بین الصوبائی کو آرڈینیشن کمیٹی کے وفد سے گفتگو
پیر 7 مارچ 2016 22:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 18ویں آئینی ترمیم پراس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد کی پابند ہے۔ وفاق نے ابھی تک 10وزارتوں کے فنکشن اور اثاثے سندھ حکومت کومنتقل نہیں کئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کی بین الصوبائی کو آرڈینیشن کمیٹی کے وفد سے باتیں کرتے ہوئے کہی، جنہوں نے عبدا ل کہر خان وادن کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی۔
کمیٹی کے دیگر اراکین میں سراج محمد خان، سردار ایم شفقت حیات خان، چوہدری نذیر احمد، مادام طاہرہ بخاری،محترمہ صبیحہ نذیر، محمد عاصم نذیر، رفیق احمد خان جمالی، سعید احمد اور دیگر شامل تھے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ وفاقی حکومت کو مسلسل یہ بات کہہ رہے ہیں اور وزیراعظم پاکستان کو خط بھی تحریرکر چکے ہیں اور اس کے علاوہ سی سی آئی کا فورم بھی استعمال کیا ہے جس میں بارہا کہا ہے کہ 10مختلف وزارتوں کے فنکشن اور اثاثے سندھ حکومت کو دیئے جائیں مگر تاحال اس میں کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.