بھارتی حکومت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہر میچ کیلئے 250 پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کریگی
پیر 7 مارچ 2016 22:49
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) بھارتی حکومت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہر میچ کیلئے 250 پاکستانی شائقین کو ویزے جاری کریگی۔ دھرم شالہ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ متوقع ہے۔
(جاری ہے)
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچوں کیلئے ٹکٹوں کی تیاری مکمل ہونے کے بعد بائی روڈ، بائی ایئر یا ٹرین کے دوطرفہ ٹکٹ اور ہوٹلوں کی بکنگ رکھنے والے پاکستانی شائقین کو بھارتی حکومت پانچ دن کیلئے ویزہ جاری کریگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام پاکستانی ٹیم کے سیمی فائنل یا فائنل تک پہنچنے پر پاکستانی شائقین کیلئے ویزہ کی تعداد میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انڈیا کے ساتھ 19مارچ کو دھرم شالہ ہیماچل پردیش، پاکستان موہالی پنجاب میں 22مارچ کو نیوزی لینڈ اور 16مارچ کو آسٹریلیا کے خلاف میچ کھیلے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.