بھارتی وزیراعلیٰ کا پاک بھارت میچ کے حوالے سے پھر دوہرا معیار سامنے آگیا
پاک بھارت میچ کے دوران سکیورٹی فول پروف ہوگی ، اگر سابق بھارتی فوجیوں نے احتجاج کیا تو پھر کچھ نہیں کرسکتے ، ویر بہادر سنگھ
منگل 8 مارچ 2016 14:47
دھرم شالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 مارچ۔2016ء) ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بہادرا سنگھ کا ایک بار پھر پاک بھارت میچ کے حوالے سے دوہرا معیار سامنے آگیا ،
کہتے ہیں کہ پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی سخت ہو گی، تاہم اگر سابق فوجیوں نے مظاہرے کیے تو پھر کچھ نہیں کرسکتے، پیرا ملٹری فروسز لینے کا مطالبہ ہم نے نہیں کیا ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی سکیورٹی وفد دھرم شالا میں سکیورٹی انتظامات سے مطمئن ہے جبکہ ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بہادر سنگھ کہتے ہیں کہ پاک بھارت میچ کے دوران احتجاجی مظاہرے ہوئے تو کاروائی نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ ہم نے پیرا ملٹری فورسز کا مطالبہ نہیں کیا تھا اگر وفاق اپنی طرف سے انتظام کرنا چاہتے ہیں تو کرلے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ۔
پاکستانی سکیورٹی وفد نے دھرم شالا کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔دوسری جانب ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بہادرا سنگھ کہتے ہیں کہ پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی سخت ہو گی، تاہم اگر سابق فوجیوں نے مظاہرے کیے تو ایکشن نہیں لیں گے۔ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان اور بھارت کا میچ انیس مارچ کو دھرم شالا میں شیڈول ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.