قومی سلامتی کے اداروں کی کامیاب کارروائیوں سے ملک و ملت دشمنوں کا گٹھ جوڑ کمزور ہوا، سہولت کاروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی سے ہی کامیابی ممکن ہے
سید نیئر حسین بخاری
بدھ 9 مارچ 2016 15:18
اسلام آباد ۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والے آخری قانون شکن کے مکمل خاتمے تک چین سے نہ بیٹھا جائے، قومی سلامتی کے اداروں کی کامیاب کارروائیوں سے ملک و ملت دشمنوں کا گٹھ جوڑ کمزور ہوا ہے، ان عناصر کے سہولت کاروں، مددگاروں اور سرپرستوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی سے ہی کامیابی ممکن ہے۔
مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے اغواء شدہ بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز سلمان تاثیر کے اغواء کنندگان، ان کے مددگاروں کے بارے میں باریک بینی سے تحقیق کی جائے اور پاک افغان سرحد کچلاک بلوچستان پہنچانے والوں کی نشاندہی اور بازیابی کی کامیاب کارروائی کے بارے میں قوم کو پارلیمنٹ کے ذریعے پورے سچ سے آگاہ کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.