اداروں کی اصلاح ،استحکام کے بغیر تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ،پرویزخٹک
اصل تبدیلی ،ترقی، رشوت کے خاتمے، میرٹ کی بالادستی اور عام آدمی کو صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات میں ہی مضمر ہے، سیاسی مداخلت کے خاتمے کے بغیر نظام کا اصلاح ممکن ہی نہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا
بدھ 9 مارچ 2016 21:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اداروں کی اصلاح ا ور استحکام کے ساتھ بدعنوانی کے خاتمے اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے بغیر تبدیلی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں جمرود روڈ کی توسیع کے منصوبہ کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تقریب میں صوبائی وزراء، اراکین پارلیمنٹ اوراعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی۔ تقریب سے سینئر وزیر بلدیات عنایت اﷲ خان اور ڈی جی پی ڈی اے محمد سلیم حسن وٹو نے بھی خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر باضابطہ طور پر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی ترقی کیلئے اجتماعی سوچ اپنانے، سرکاری وسائل کے درست استعمال اور ترقیاتی کاموں کے معیار پر توجہ دیئے بغیر کوئی چارہ نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.