بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات قوم کو نہیں دیئے گئے ، جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 9 مارچ 2016 21:51
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 مارچ۔2016ء ) جماعت اسلامی کے صوبائی بیان میں کہاگیا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ثمرات قوم کو نہیں دی گئی پٹرول قوم پر مہنگا بھینے والے بھی کرپشن کر رہی ہے ملکی سطح پر پٹرول سستا ہونے کے باوجود کرائیوں اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی نہ کرنا قوم کیساتھ زیادتی ہے ۔
پٹرول 32روپے خرید کو قوم پر 62روپے میں بیچنالوٹ مار اور کرپشن ہے ہم اس کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے حکومت عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات سستا ہونے کے بعد ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرلیں تاکہ عوام کو بھی اس کے ثمرات مل جائیں ۔ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی کرپشن وکمیشن کے خلاف اور کرپشن فری بلوچستان مہم کے سلسلے میں صوبائی سطح پر 11مارچ دستخطی مہم اور 13مار چ کو مظاہرے ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.